Aadab e Risalat Ki Qadr o Manzilat (آداب رسالت کی قدر و منزلت)
Description: This book is one of the master pieces of Huzur Faiz e Millat Alaeh Rehma in which he has highlighted the values and etiquettes of visiting the holy tomb of the Holy Prophet (Peace and blessings be upon him). Who else can be more loyal & familiar with the tone of the Islam other than Companions of Holy Prophet (Sahaba e kiraam Rahimahumullah) & our righteous ancestors?? Let’s learn reverence for the Prophet (peace be upon him) from the acts of Sahaaba (rahima humullah). Readers will realize that how much importance did Sahaaba give to reverence of Prophet (peace be upon him) & how much they respected Rasul Ullah (sallallaho alihi wasallam). May we always be safe from insolence & insolents of Prophet (Sallallaho alaihi wasallam)
اس کتاب میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے بہترین انداز میں سمجھایا ہے کہ سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کے دربار میں حاضری کا کیا طریقہ ہوتا ہے اور کس انداز میں وہاں قیام کیا جائے۔ صحابہ کرام اور اسلافِ صالحین سے زیادہ دینِ اسلام سے مخلص اور دین کے مزاج سے واقف اور کون ہو سکتا ھے؟ آئیے ہم تعظیمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیکھنے کی غرض سے صحابہ کرام کے عمل سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں ۔ اس کتابچہ کو پڑھ کی قارئین پر یہ واضح ہو جائے گا کہ صحابہ کرام کی نگاہوں میں ادبِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی قدر و منزلت تھی۔ اورصحابہ کرام کیسے تعظیمِ رسول بجا لاتے تھے۔ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہمیں بے ادبی سے اور بے ادبوں کی صحبت سے دوررکھے۔ آمین۔ ۔ ۔ ۔ محفوظ سدا رکھنا شہا بے ادبوں سے۔ ۔ ۔ اور مجھ سے بھی سرزد نہ کبھی بے ادبی ھو ۔
- Author:Faiz-e-Millat Mufti Faiz Ahmed Owaisi
- Category:Teachings
- Publisher:Bahawalpur, Pakistan
- Language:Urdu
- Pages:18
- Read Online:Open Book
- Download:Download (PDF)