زیارتِ خیر الانام، ترجمہ شفاء السقام
مصنف: علامہ تقی الدین سبکی
مترجم: مولانا قاضی سجاد حسین
Ziyarat-e Khair ul-Anam, Urdu translation of a book by Imam Subki validating the merits of visiting the Holy Prophet s.a.w. in Madinah.
ناشر: شاہ ابوالخیر اکاڈیمی، دہلی
صفحات: 178
حجازِ مقدس میں حج کے موقع پر دنیا کی مختلف زبانوں میں رسالے تقسیم کیے جاتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضۂ مطہرہ کی زیارت کی نیت سے مدینہ منورہ جانا جائز نہیں ہے۔ یہ غلط عقیدہ سب سے پہلے ابن تیمیہ حنبلی نے پیدا کیا، اور اس کو وھابی نجدی فرقہ نے اپنا لیا اور بزور شمشیر عرب دنیا میں پھیلایا۔ یہ کتاب ”شفاء السقام فی زیارۃ خیر الانام“ علامہ امام ابو الحسن علی تقی الدین سبکی شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے جس میں آپ نے اس مسئلہ میں ابن تیمیہ کا رد فرمایا ہے۔
ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 5 میگابائٹ
آنلائن پڑھیں
Additional Info
- Author:Maulana Qazi Sajjad Husain
- Language:Urdu
- Pages:178
- Link:Internet Archive page