الاستمداد والتوسل، اردو
مصنف: حضرت مولانا محمد صالح علوی نقشبندی مجددی (1869 تا 1959)، فرزند رشید حضرت مولانا مست علی مجددی قادری، مترانوالی، سیالکوٹ، پاکستان
Istimdad and Tawassul, Urdu, by Mawlana Muhammad Salih Naqshbandi Mujaddidi.
نداءِ یا رسول اللہ حصہ چہارم، یعنی الاستمداد والتوسل
اس میں امداد و توسل کے معرکۃ الآراء مسئلہ پر چار اصولوں سے شرح و بسط کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے: (۱) قرآن مجید، (۲) احادیث صحیحہ، (۳) قیاس، (۴) اجماعِ امت۔ علاوہ اس کے منکرین کے مشہور و معروف اعتراضوں کے جواب بھی عقلی و نقلی دلائل سے دیئے گئے ہیں۔ اگر منکر عقلِ سلیم سے اس کتاب کا مطالعہ کرے گا، تو انشاء اللہ تعالیٰ اس کے تمام شکوک و شبہات جاتے رہیں گے۔
پہلی اشاعت: 1957
صفحات: 240
ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 7 میگابائٹ، جدید ایڈیشن
آنلائن مطالعہ کریں
Additional Info
- Author:Mawlana Muhammad Salih Naqshbandi
- Year:1957
- Publisher:Sialkot Pakistan
- Language:Urdu
- Pages:240
- Link:Internet Archive page