انقلاب الحقیقت، اردو
مصنف حضرت خواجہ محمد عمر بیربلوی نقشبندی مجددی قدس سرہ، وفات 1967
Inqalab ul-Haqiqat, Urdu, by Khwaja Muhammad Umar Birbalwi Naqshbandi Mujaddidi. Autobiography and details of author's spiritual journey in the Naqshbandi Mujaddidi Sufi Path.
اشاعت: لاہور، 1967
صفحات: 290
اس کتاب کے مصنف حضرت صاحبزادہ خواجہ محمد عمر بیربلوی ہیں جو پنجاب (پاکستان) میں طریقہ نقشبندیہ مجددیہ کے کے ایک مشہور شیخ طریقت ہوئے ہیں۔ آپ نے اس کتاب میں اپنے روحانی سفر کی روداد سنائی ہے اور اپنے مرشد گرامی حضرت میاں شیر محمد شرقپوری کے حالات زندگی بھی بیان فرمائے ہیں۔ یہ کتاب مصنف کی روحانی کیفیات کی ترجمانی کرتی ہے اور مجذوبانہ انداز میں لکھی گئی ہے جسے پڑھ کر سالکین طریقت بہت حظ اور محبت حاصل کرسکتے ہیں۔
خواجہ محمد عمر کے دادا حضرت حافظ غلام مرتضیٰ نقشبندی مجددی للہ شریف کے بزرگ خواجہ غلام نبی للاہی کے عظیم خلیفہ تھے، اور خواجہ غلام نبی حضرت خواجہ غلام محی الدین قصوری کے خلیفہ تھے۔
فائل ڈائونلوڈ کریں، 63 میگابائٹ (Download)
Additional Info
- Author:Khwaja Muhammad Umar Birbalwi Naqshbandi Mujaddidi
- Year:x
- Publisher:x
- Contributors:x
- Language:Urdu
- Pages:290
- Link:Internet Archive page