انوارِ عمر، اردو
سوانح حیات حضرت خواجہ محمد عمر بیربلوی نقشبندی مجددی، وفات 1964
تصنیف پروفیسر غلام عابد خان
Anwar-e-Umar, Urdu. Biography of Khwaja Muhammad Umar Birbalwi (d.1964), a great Sufi master of the Naqshbandi Mujaddidi Order and successor of the Birbal Khanqah, in District Sargodha, Punjab, Pakistan. He was a deputy of Miyan Sher Muhammad Sharaqpuri.
صفحات: 433
اشاعت: ستمبر 1998
یہ کتاب نقشبندی مجددی طریقہ کے ایک عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ محمد عمر بیربلوی کی سوانح حیات ہے۔ آپ حضرت حافظ غلام مرتضیٰ بیربلوی (خلیفہ خواجہ غلام محی الدین قصوری) کے پوتے تھے، اور نقشبندی طریقہ میں حضرت میاں شیر محمد شرقپوری کے کامل اکمل خلیفہ تھے۔ بیربل شریف ضلع سرگودھا آپ کی خانقاہ شریف تھی، جہاں سے ہزاروں لاکھوں افراد طریقہ عالیہ نقشبندیہ میں فیضیاب ہوئے، اور ساتھ ہی ایک عظیم علمی ادارہ بھی قائم ہے۔ آپ کی وفات 1964 میں ہوئی۔ آپ کی تصنیفات صاحبانِ سلوک میں آج بھی بہت مقبول ہیں۔
http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=27c91228-ce44-4eae-b143-ed56a075dc38
Additional Info
- Author:Professor Ghulam Abid Khan
- Pages:433
- Digitized:Marfat.com
- Language:Urdu
- Link:Read Online